مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ نے عراق کے وزیر خزانہ ہوشیار زیباری سے اعتماد سلب کرکے اسے برطرف کردیا ہے۔ عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے کہا کہ 158 نمائندوں نے برطرفی کے حق میں جبکہ 77 نمائندوں نے مخالفت میں اور 14 نمائندوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
عراقی پارلیمنٹ نے عراق کے وزیر خزانہ ہوشیار زیباری سے اعتماد سلب کرکے اسے برطرف کردیا ہے۔
News ID 1867080
آپ کا تبصرہ